پورے ملک میں علماء مشائخ بورڈ نے ۷۳ ویں یوم جمہوریہ پر پرچم کشائ کی

HomeUrdu News Articles

پورے ملک میں علماء مشائخ بورڈ نے ۷۳ ویں یوم جمہوریہ پر پرچم کشائ کی

آل انڈیا علماء ومشائخ بورڈ ضلع یونٹ مرادآباد خواتین سیل نےبورڈکےآفس اشرف نگر مدرسہ الجامعتہ الصابرہ للبنات میں 6 2 جنوری کے موقع پربورڈ کی ضلع صدر م


آل انڈیا علماء ومشائخ بورڈ ضلع یونٹ مرادآباد خواتین سیل نےبورڈکےآفس اشرف نگر مدرسہ الجامعتہ الصابرہ للبنات میں 6 2 جنوری کے موقع پربورڈ کی ضلع صدر محترمہ عالمہ ناہید فاطمہ اشرفی صابری نے ترنگا لہرایا، اس موقع پر بورڈ ذمہ دار خواتین ممبران شریک رہیں بالخصوص محترمہ ممتاز ۔نازیہ۔شاذیہ۔حمدوثنا۔شفا۔آصفہ۔نازش۔رابعہ۔رفع۔سابعہ۔خوشبو۔شاذیہ طاہر۔ شاہین ناظرین۔آسیہ۔ارم صابری ارم اشرفی وغیرہ قابل ذکر ہیں آخر میں ملک میں امن و امان کی دعا کی گئی اور مٹھائی تقسیم کی گئی.

آل انڈیا علماء و مشایخ بورڈ ورلڈ صوفی فورم شاخ مانخورد ممبئ 43 کی جانب سے جشن یوم جمہوریہ کا انعقاد

زیر سرپرستی نباض قوم و ملت خلیفہ حضور اشرف ملت حضرت علامہ سید حسن رضا اشرفی صدر اٰل انڈیا علماء و مشایخ بورڈ شاخ مانخورد ممبئ 43
زیر صدارت وقار درسگاہ خلیفہ حضور اشرف ملت حضرت علامہ مفتی قمرالزماں یار علوی ثنائ اشرفی جنرل سکریٹری اٰل انڈیا علماء و مشایخ بورڈ شاخ گوونڈی ممبئ
ناظم اجلاس حضرت علامہ رضوان سبحانی خطیب امام رضا مسجد منڈالہ
مقرر خصوصی مناظر اہلسنت فاتح گوونڈی خلیفہ حضور اشرف ملت حضرت علامہ عبدالحنان نعیمی اشرفی نے اپنے خطاب میں ملک کے حالات اور بورڈ کے اغراض مقاصدکو بورڈ کی اہمیت کو بیان کیا
بلبل باغ مدینہ حضرت قاری اقرار صاحب بارگاہ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم میں نعت منقبت پیش کیا
حضرت علامہ قاری ذاکر حسین نوری صاحب خطیب امام کربلا مسجد منڈالہ دعا پر محفل کا اختتام ہوا

شراکائے اجلاس
حضرت علامہ قاری توحید رضا
قاری زبیر صاحب
نورعالم گونڈی
حضرت علامہ وسیم نظامی
اور آل انڈیا علماء ومشایخ بورڈ کے تمام ذمداران موجود رہے

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0