تعلیم کی چابی سے کامیابی کا ہر دروازہ کھولا جا سکتا ہے سید محمد اشرف کچھوچھوی

HomeConference

تعلیم کی چابی سے کامیابی کا ہر دروازہ کھولا جا سکتا ہے سید محمد اشرف کچھوچھوی

تعلیم کی چابی سے کامیابی کا ہر دروازہ کھولا جا سکتا ہے سید محمد اشرف کچھوچھوی چیتل گھٹا اتردیناج پور مغربی بنگال اپنی زندگی میں تعلیم کی اہم

تعلیم کی چابی سے کامیابی کا ہر دروازہ کھولا جا سکتا ہے
سید محمد اشرف کچھوچھوی

چیتل گھٹا اتردیناج پور
مغربی بنگال

اپنی زندگی میں تعلیم کی اہمیت کو ہم تقریباً سبھی جانتے ہیں، لیکن بچے یہ نہیں سمجھتے۔ اس لیے ہمیں اپنے بچوں کو اس بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات دینی چاہیے تاکہ مستقبل میں انھیں اپنی زندگی میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔اپنی زندگی کو کامیاب بنانے کے لیے تعلیم کا سہارا لینا ہمارے لیے بہت ضروری ہے۔ تعلیم کے بغیر ہم اپنی زندگی میں کچھ نہیں کر سکتے۔ کیونکہ کامیابی کا دروازہ تعلیم کی کنجی سے ہی کھل سکتا ہے۔
یہ باتیں ورلڈ صوفی فورم کے چیئرمین اور آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ کے قومی صدر حضرت سید محمد اشرف کچھوچھوی صاحب نے مدرسہ اشرفیہ سمیع العلوم شیتل گھہٹہ ضلع اتر دیناج پور میں منعقدہ کانفرنس مخدوم سمنان

کانفرنس میں کہیں۔
اس موقع پر
مدرسہ اشرفیہ سمیع العلوم شیتل گٹہ ضلع اتردینج پور مغربی بنگال تمام اراکین کے ساتھ
ماسٹر غلام یاسین صدر، محمد عالم سیکرٹری، محمد جیلانی، محمد رقیب، سعود عالم خزانچی، ماسٹر غلام یاسین،
مولانا امیر الاسلام اشرفی، حافظ سلیم اختر، مولانا سعید، منشی یحییٰ، مولانا شاہ عالم اشرفی پروفیسر شہباز چشتی شیتل کوچی کالج بہار،
مولانا ابوالغفار خطیب اور امام اشرف نگر سلی گوڑی و
سیرت ایجوکیشنل چیریٹیبل ٹرسٹ کے صدر ماسٹر شمیم ​​قریشی اشرفی بھی موجود تھے۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0