HomeUncategorized

نئی دہلی میں 25 اگست 2019 کو یک روزہ ” بھارت کی تعمیر و ترقی میں مسلمانوں کی حصے داری” سیمینار

نئی دہلی: 25 اگست 2019 ء کو بروز اتوار دوپہر دو بجے سے شام چھ بجے تک آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ کے زیر اہتمام غالب اکیڈمی درگاہ حضرت نظام الدین اولیاء

نئی دہلی: 25 اگست 2019 ء کو بروز اتوار دوپہر دو بجے سے شام چھ بجے تک آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ کے زیر اہتمام غالب اکیڈمی درگاہ حضرت نظام الدین اولیاء دہلی میں یک روزہ سیمینار بعنوان” بھارت کی تعمیر و ترقی میں مسلمانوں کی حصے داری” ہونا طے پایا ہے جس میں آپ کی شرکت کامیابی کی ضمانت ہے.موضوع کے تحت سیمینار میں ” بھارت

کو سونے کی چڑیا بنانے اور مرکز امن و شانتی بنائے رکھنے پر مسلم حکمرانوں ، نوابوں اور علمائے کرام کی مسلسل کوششوں کا تذکرہ ” بطور خاص تحریر و تقریر کا عنوان ہوگا، تاکہ سیمینار کے مندوبین، حاضرین و سامعین اور ناظرین کو بتا سکیں کہ جنگ آزادی میں ایک لاکھ چالیس ہزار علمائے دین اور ہزاروں مسلمانوں کی قربانی ، تحریک آزادی کے نامور مسلم قائدین کی سیاسی بصیرت اور علمائے ہند کی سماجی قیادت. بہمنی، مغلیہ، سوری، غلامان، خلجی حکمرانوں اور مسلم نوابوں کی تعمیری خدمت ، بھارتی پرچم ترنگا کے مرکز لال قلعہ کی تاریخی شان و شوکت ، بھارت کے سیاسی سماجی نظام اور مشرقی علوم و فنون کی تعمیر و ترقی میں مسلمانوں کی ہزار سو سالہ خدمات پر دانشوروں کا قومی اجتماع اور مذاکرہ یہ تقاضا کرتا ہے کہ بھارت کی تہذیب اور دستور ہند کے تاریخی تقاضوں کا خیال رکھا جائے تب ہوگا ” سب کا ساتھ ، سب کا وکاس” اور پھر حاصل ہوگا ” سب کا وشواس

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0