عظمت اہل بیت کانفرنس و عرس شیخ اعظم کا انعقاد

HomeNewsUrdu News Articles

عظمت اہل بیت کانفرنس و عرس شیخ اعظم کا انعقاد

بتاریخ: 2/جنوری 2023ء بروز پیر،بعد نماز مغرب فوراانشاء اللہ تعالیٰ بمقام: روڈ نمبر۔3،میدان،جنتا نگر،مانخورد،منڈالہ گوونڈی،ممبئی-400043 زیر ق

بتاریخ: 2/جنوری 2023ء

بروز پیر،بعد نماز مغرب فوراانشاء اللہ تعالیٰ
بمقام: روڈ نمبر۔3،میدان،جنتا نگر،مانخورد،منڈالہ گوونڈی،ممبئی-400043
زیر قیادت: شہزادہ مخدوم سمناں،پیر طریقت حضرت علامہ ومولانا سید راشد اشرف اشرفی جیالنی،کچھوچھہ شریف،یوپی

زیر صدارت: خلیفہ حضور اشرف ملت،ماہر عملیات،عطائے حضور العلما حضرت علامہ ومولاناخورشید جمال صاحب سرپرست آل انڈیا علما ومشائخ بورڈ،گوونڈی
زیر حمایت: خلیفہ حضور اشرف ملت حضرت علامہ ومولانا مفتی عبد الحنان صاحب نعیمی اشرفی سرپرست آل انڈیا علما ومشائخ بورڈ،گوونڈی
زیر عنایت: مفتی اہل سنت حضرت علامہ ومولانا مفتی منظر حسن خان اشرفی حجرت علی ایجو کیشن ٹرسٹ،گھاٹ کوپر،ممبئی
زیر نقابت: نقیب اہل سنت حضرت مولانا محمد طفیل احمد قادری صاحب ممبر ا،تھانے
خلیفہ حضور شیخ الاسلام، حضرت علامہ ومولانامحمد کوثر صاحب سرپرست آل انڈیا علما ومشائخ بورڈ،مانخورد
سرپرست ومقرر خصوصی:
زینت خاندان پنجتن،ولد غوث زمن،نبیرہ سرکار کلاں،شہزاد ہشیخ اعظم،تاج المفکرین،گل گلزار اشرفیت،پیر طریقت،حضور اشرف املت حضرت علامہ ومولانا الحاج الشاہ سدی محمد اشرف اشرفی جیلانی،صاحب قبلہ کچھوچھوی بانی وقومی صدر آل انڈیا علما ومشائخ بورڈوچیر مین ورلڈ صوفی فورم،کچھوچھہ مقدسہ،یو پی
خطیب اہل بیت،ھافظ احادیث کثیرہ،حضرت علامہ ومولانا مفتی شفیق القادری صاحب اشرفی برکاتی جنرل سکریرٹری ؤل انڈیا علما ومائخ بورڈ،ممبئی مہاراشٹرا
خطیب اہل سنت حضرت علامہ ومولاان محمد اعجاز کشمیری صاحب،خطیب وامام ہانڈی والی مسجد،ممبئی
پیر طرایقت حضرت علامہ حافظ وقاری سید محفوظ الدین خطیب وامام سنی محمدیہ مسجد،گوونڈی،ممبئی
محب العلما حضرت علامہ حافظ وقاری نثار احمد صاحب سابق ناظما علیٰ دارالعلوم محمدیہ نعیم الاسلام،بیکن واڑٰ گوونڈی
ا حضرت علامہ ومولاناغلام یسین صاحب اشرفی خطیب وامام نوری مسجد،اندھیری،ممبئی
ا حضرت علامہ ومولانا مسعود رضا صاحب کلیان،تھانے
ا حضرت علا مہ ومولاناذکی اللہ صاحب،خطیب وامام مسجد مارکیٹ،واشی،نئی ممبئی
فدائے اشرفیت حضرت علامہ ومولاناارشد نظامی دارالعلوم علی حسن،ساکی ناکہ،ممبئی
پروگرام میں شرکت فرمانے والے معزز صدور حضرات آل انڈیا علما ومشائخ بورڈ (شہر ممبئی وتھانہ)
خلیفہ حضور اشرف ملت، حضرت علامہ ومولاناسید حسن رضا اشرفی صاحب صدر آل انڈیا علما ومشائخ بورڈ،شاخ مانخورد،،گوونڈی
مولانا شکیل احمد صاحب آل انڈیا علما ومشائخ بورڈ،شاخ کلیان،مولانا مہتا حبیبی صدرآل انڈیا علما ومشائخ بورڈ،شاخ
بھیونڈی

مولانا اخلاق بیگ حبیبی صدر آل انڈیا علما ومشائخ بورڈ،شاخ پوئی اندھیری، مولانا محمد صغیر اشرفی صدرآل انڈیا علما ومشائخ بورڈ،شاخ،مرول ناکہ،مولانا قاری عتیق احمد صدر آل انڈیا علما ومشائخ بورڈ،شاخ،مولانا غلام مصطفی صاحب صدر آل انڈیا علما ومشائخ بورڈ،شاخ ٰ چیتا کیمپ،مولاانقیصر صاحب صدر آل انڈیا علما ومشائخ بورڈ،شاخ ممبر اتھانہ،قاری عبدالحفیظ صاحب آل انڈیا علما ومشائخ بورڈ،شاخ گھاٹ کوپر،مولانا آصف اشرفی آل انڈیا علما ومشائخ بورڈ،شاخ نالا سوپارہ،مولاناہارون رشید صاحب صدر آل انڈیا علما ومشائخ بورڈ،شاخ وڈالا،مولانا عمران خان صاحب صدرآل انڈیا علما ومشائخ بورڈ،شاخ،تھانہ،مولانا ارشد رضا صاحب صدرآل انڈیا علما ومشائخ بورڈ،شاخ کرلا،حافظ عابد حسین اشرفی صاحب صدرآل انڈیا علما ومشائخ بورڈ،شاخ مالے گاؤں،مولاناسید منظور احمد اشرفی صاحب صدرآل انڈیا علما ومشائخ بورڈ،شاخوکھرولی،مولانا غلام وارث حبیبی صاحب صدرآل انڈیا علما ومشائخ بورڈ،شاخ پمپ ہاؤس اندھیری،مولانا نثار الدین صاحب صدرآل انڈیا علما ومشائخ بورڈ،شاخرے روڈ،قاری خالد ضیا صاحب صدرآل انڈیا علما ومشائخ بورڈ،شاخچمبور،مولانا محمد نعیم رضا صاحب صدرآل انڈیا علما ومشائخ بورڈ،شاخ گوونڈی

مقامی علما ئے کرام وائمہ مسا جد اور قراوموذنین کرام وذمہ داران مساجد
مولانا مفتی قمرالزماں صاحب گوونڈی،مولانا قاری سعید احمد اشرفی صاحب،مولانا تفسیر رضا صاحب اشرفی،مولانا غلام سرور صاحب اشرفی،قاریا لحاج اسداللہ خان صاحب،مولانا جناب ساجد اشرفی صاحبصدر سنی حسینی مشن،مالے گاؤں،مولانا رضوان صاحب امام رضا مسجدمنڈالہ،حضرت مولانا ذاکر حسین صاحب امام نوری مسجد،منڈالہ،مولانا رضی اللہ صاحب قادری امام مدینہ مسجد منڈالہ،حضرت مولانا اقبال ا حمد صاحب وارثی مسجد،منڈالہ،حضرت مولانا صلاح الدین صاحب امام مدینہ مسجد منڈالہ،حضرت مولانا حبیب الرحمن صاحب امام جامع مسجد،منڈالہ،حضرت مولانا حبیب الرحمٰن صاحب مسجد انوار مصطفیٰ منڈالہ،مولانا عبد الحفیظ صاحب امام اسٹیشن مسجد،مانخورد،مولانا عبد الرحمین ضیائی صاحب گوونڈی،مولانا قاری توفیق احمد صاحب گوونڈی،مولانا قاری صادم حسین صاحب اشرفی،مولانا وسیم صاحب،قاری ارشاد احمد صاحب نظامی،قاری استیاق احمد صاحب،قاری مقبول صاحب،مولانا حاتم طائی رضوی جنرل سکریٹری آل انڈیا علما ومشائخ بورڈ شاخ چیتا کیمپ۔
الداعی: آل انڈیا علما ومشائخ بورڈ شاخ منڈالہ مانخورد،ممبئی،-400043

ترتیب وپیش کش:
مقبول احمد سالک مصباحی
قومی ترجمان آل انڈیا علما ومشائخ بور ڈ

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0