آج مورخہ 15۔اگست 2022 کوآل انڈیاعلماءومشائخ بورڈ یونٹ پونچھ کے زیراہتمام مدرسہ اشرفیہ نورالاسلام کہنیتر پونچھ میں جشن آزادی بڑے جوش وخروش سے منایا
آج مورخہ 15۔اگست 2022 کوآل انڈیاعلماءومشائخ بورڈ یونٹ پونچھ کے زیراہتمام مدرسہ اشرفیہ نورالاسلام کہنیتر
پونچھ میں جشن آزادی بڑے جوش وخروش سے منایاگیا، پروگرام کی صدارت علماءومشائخ بوڈ کے ضلعی صدر حافظ محمد معشوق اشرفی نے فرمائ اور ترنگا لہرایا ۔ اس موقع پر مدرسہ اشرفیہ نورالاسلام کے طلبا نےرنگ
رنگ پرگرام پیش کۓ اور آزادئ ہند کے مجاہدین کو خراج عقیدت پیش کیا۔
آخر میں صلاة وسلام ،ملک کی خوشحالی وترقی کی دعا اور عالم لنگر کی تقسیم پر پروگرام کا اختتام ھوا،
اس پروگرام کی نظامت مولانا قاری یوسف اشرفی نے کی۔
#india #IndependenceDay #IndiaAt75 #AIUMB #AIUMB_MISSION #AzadiKaAmritMahotsav #azadikaamritmahotsav2022 #Azadi #india #IndependenceDay #AIUMB #AIUMB_MISSION #AzadiKaAmritMahotsav #azadikaamritmahotsav2022 #Azadi #syedmohammadashraf #aiumb_jammu #aiumb_kashmir
COMMENTS